بھارت سے شکست کا صدمہ، مکی آرتھر کی خودکشی کا سوچنا؟
جنوبی افریقا سے میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران مکی آرتھر نے کہا کہ آسٹریلیا سے ناکامی کے بعد ہم بقا کی جنگ لڑ رہے تھے، بھارت سے میچ ہارگئے تو میں سخت دباؤ میں تھا۔
وہ مشکل ہفتہ تھا، لوگوں کی توقعات اور میڈیا کی اسکروٹنی سے نمٹنا آسان کام نہیں ہوتا، میں نے اس وقت خود کشی کا بھی سوچا، کھلاڑی کئی دن تک سو بھی نہیں سکے۔
دوسری جانب پاکستان ٹیم کے میڈیا منیجر رضا راشد نے کہا کہ مکی آرتھر نے خود کشی کا لفظ محاورے میں استعمال کیا، اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ہیڈ کوچ نے اس کی وضاحت بھی کردی تھی۔
بھارت سے شکست کا صدمہ، مکی آرتھر کی خودکشی کا سوچنا؟
Reviewed by Voice of Taxila News
on
11:30:00
Rating:
Casino Player Reviews (2021) | DMC
ReplyDeleteRead casino player reviews on DMC. and learn how 과천 출장마사지 to 속초 출장마사지 read customer reviews 동두천 출장마사지 in the Casino Player community. 서산 출장안마 Casino Player Reviews. Casino Player. 이천 출장마사지