ہری پور حطار اسسٹیٹ 400کواٹرمیں غیر قانونی طور پر رہائش
ہری پور حطار اسسٹیٹ 400کواٹرمیں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر لوگوں کے خلاف آپریشن پر مظاہرین نے حطار روذ کو بلاک کردیا دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہری پور حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع 400کواٹرمیں غیر قانونی طورپر مقیم افراد کے خلاف اسسٹنٹ ڈائریکٹرورکر ویلفیئر پشاور گل وزیر کے علاوہ اسسٹںٹ کمشنر ہری پور ڈاکٹر عادل ایوب اور ضلعی انتظامیہ کے افسران محکمہ واپڈا محکہ سوئی گیس کے اہلکاروں نے آپریشن میں حصہ لیا اورکواٹروں میں غیر قانونی طور پر مقیم رہائش پزیر افراد کا سامنا کواٹروں کے کنکشن کاٹ دیے جس پر ان لوگوں نے احتجاج کرتے ہوہے حطار روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا احتجاج کی وجہ سے گھنٹوں ٹریفک جام رہی جسکی وجہ سے حطار روڈ پر سفر کرنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا رہا
ہری پور حطار اسسٹیٹ 400کواٹرمیں غیر قانونی طور پر رہائش
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:52:00
Rating:
No comments: