کم بیک کا آخری موقع، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیوں پر غور
لاہور
سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ، چئیرمین پی سی بی کا قومی ٹیم کے کپتان سے گزشتہ رابطہ ہوا، ذرائع کے مطابق احسان مانی نے سرفراز احمد کو ورلڈکپ کے بعد کپتان برقرار رکھنے کی یقین دہانی نہیں کروائی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
دعویٰ
کیا گیا ہے کہ چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا قومی ٹیم کے کپتان سرفراز
احمد سے گزشتہ رابطہ ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق احسان مانی نے سرفراز احمد کو
ورلڈکپ کے بعد کپتان برقرار رکھنے کی یقین دہانی نہیں کروائی۔ چئیرمین پی
سی بی احسان مانی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی حوصلہ افزائی ضرور
کی، تاہم انہیں ورلڈکپ کے بعد بھی کپتان برقرار رکھنے کی یقین دہانی نہیں
کروائی گئی۔
امکان یہی ہے کہ سرفراز احمد کو ورلڈکپ کے بعد کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا۔ جبکہ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران ہی کسی قسم کی تبدیلی کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ٹورنامںٹ کے ختم ہونے کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی جائے گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ چیئر مین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت اجلاس چار گھنٹے جاری رہا جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کی تین سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
گورننگ بورڈ ارکان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کے دوران گرین شرٹس کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں ہے، اُمید ہے ٹیم آئندہ میچوں میں عمدہ کارکردگی دکھائے گی۔ میگا ایونٹ کے اگلے میچوں کیلئے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ اجلاس کے دوران ایم ڈی وسیم خان نے اپنے دورہ انگلینڈ کی رپورٹ پیش کی، رپورٹ میں بتایا گیا کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کیساتھ پلیئرز اور آ فیشل ایکسچینج پروگرام شروع کیا جائے گا۔
اجلاس میں ایم ڈی کی تقرری اور چیئر مین کے اختیارات کی منتقلی کی منظوری اور توثیق کی گئی جبکہ اجلاس کے دوران بورڈ کے مالی معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا اور گزشتہ سال کے آڈٹ کے لیے آڈیٹر کی بھی منظوری دی گئی۔ اس موقع پر گورننگ بورڈ اراکین نے ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مبارکباد دی اور بلوچستان میں بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ کو کمرشلائز کرنیکی منظوری دیدی، بگٹی سٹیڈیم کو کمرشلائز کرنے کے معاملے کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ، چئیرمین پی سی بی کا قومی ٹیم کے کپتان سے گزشتہ رابطہ ہوا، ذرائع کے مطابق احسان مانی نے سرفراز احمد کو ورلڈکپ کے بعد کپتان برقرار رکھنے کی یقین دہانی نہیں کروائی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
امکان یہی ہے کہ سرفراز احمد کو ورلڈکپ کے بعد کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا۔ جبکہ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران ہی کسی قسم کی تبدیلی کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ٹورنامںٹ کے ختم ہونے کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی جائے گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ چیئر مین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت اجلاس چار گھنٹے جاری رہا جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کی تین سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
گورننگ بورڈ ارکان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کے دوران گرین شرٹس کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں ہے، اُمید ہے ٹیم آئندہ میچوں میں عمدہ کارکردگی دکھائے گی۔ میگا ایونٹ کے اگلے میچوں کیلئے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ اجلاس کے دوران ایم ڈی وسیم خان نے اپنے دورہ انگلینڈ کی رپورٹ پیش کی، رپورٹ میں بتایا گیا کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کیساتھ پلیئرز اور آ فیشل ایکسچینج پروگرام شروع کیا جائے گا۔
اجلاس میں ایم ڈی کی تقرری اور چیئر مین کے اختیارات کی منتقلی کی منظوری اور توثیق کی گئی جبکہ اجلاس کے دوران بورڈ کے مالی معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا اور گزشتہ سال کے آڈٹ کے لیے آڈیٹر کی بھی منظوری دی گئی۔ اس موقع پر گورننگ بورڈ اراکین نے ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مبارکباد دی اور بلوچستان میں بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ کو کمرشلائز کرنیکی منظوری دیدی، بگٹی سٹیڈیم کو کمرشلائز کرنے کے معاملے کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
کم بیک کا آخری موقع، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیوں پر غور
Reviewed by Voice of Taxila News
on
09:37:00
Rating:
No comments: