Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ماہرہ خان ایک بار پھر ’سات دن محبت اِن‘ میں چھا گئی

پاکستان کی کامیاب فلم ‘کیک’ کے نیٹ فلکس پر پریمیئت کے بعد اب ایک اور کامیاب فلم بھی نیٹ فلکس کا حصہ بن چکی ہے۔
پاکستانی فلم ’سات دن محبت اِن‘ کو بھی نیٹ فلکس کی ویب سائٹ کا حصہ بنایا جاچکا ہے اور اگر آپ اس فلم کو سینما گھروں میں دیکھنے کا موقع گنوا چکے ہیں تو اب اسے بہترین پرنٹ کے ساتھ نیٹ فلکس پر اپنے گھر میں دیکھ سکتے ہیں۔
فلم ‘سات دن محبت ان’ میں شہریار منور صدیقی اور ماہرہ خان نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔
جبکہ فلم میں جاوید شیخ، حنا دلپزیر، آمنہ الیاس اور میرا سیٹھی نے بھی اہم کردار ادا کیے تھے۔
چند روز قبل فلم کے مرکزی کردار شہریار منور نے بھی یہ خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔
یاد رہے کہ رومانوی کامیڈی فلم سات دن محبت ان گزشتہ سال ریلیز ہوئی تھی۔
فلم کو مثبت ریویوز موصول ہوئے جبکہ اس نے باکس آفس پر بھی شاندار کمائی کی۔
ماہرہ خان ایک بار پھر ’سات دن محبت اِن‘ میں چھا گئی Reviewed by Voice of Taxila News on 11:38:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.