فلپائن کے الیکشن میں برابر ووٹ پڑنے پر جیت کا فیصلہ سکہ اچھال کر کیا گیا
منیلا، فلپائن کے الیکشن حکام نے جمعے کو ہونے والے میئر کےالیکشن میں ووٹ برابر ہونے پر الیکشن کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے مغربی پالاون صوبے کے ٹاؤن اراسیلی میں سو کوڈیلا کو نیا میئر قرار دیا ۔ سوکوڈیلا نے تین بار سکے اچھالے پر ٹیل منتخب کیا اور ٹاس جیت کر الیکشن بھی جیت لیا۔
سکے سے ٹاس کر کے کیا۔الیکشن کمیشن نے مغربی پالاون صوبے کے ٹاؤن اراسیلی میں سو کوڈیلا کو نیا میئر قرار دیا ۔ سوکوڈیلا نے تین بار سکے اچھالے پر ٹیل منتخب کیا اور ٹاس جیت کر الیکشن بھی جیت لیا۔
00:00
/
00:00
الیکشن میں سابق میئر سو کوڈیلا اور اُن کے حریف نوئل برونی دونوں نے سوموار کو ہونے والے الیکشن میں 3495 ووٹ لیے تھے۔
الیکشن کمشنر لوئی ٹیٹو گویا نے بتایا کہ 2016 میں بھی ایک بار الیکشن میں ووٹ برابر ہونے پر ٹاس کر کےفیصلہ کیا گیا تھا۔
13 مئی کو ہونے والے الیکشن مین 81 صوبوں میں 18 ہزار کانگریشنل اور مقامی پوسٹوں، جن میں 81 گورنرز، 1634 میئرز، 1350 سٹی اینڈ ٹاؤن کونسلر کے لیے 43500 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔
فلپائن کے الیکشن میں برابر ووٹ پڑنے پر جیت کا فیصلہ سکہ اچھال کر کیا گیا
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:57:00
Rating:

No comments: