Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

سارہ خان کی اپنی بہن نور خان کے ہمراہ عمرادائیگیے کی

اسلام آباد ۔ 08مئی(وائس آف ٹیکسلا) پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور نور خان نے عمرہ ادا کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سارہ خان نے اپنی بہن نور خان کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔
سارہ خان نے سوشل میڈیا انسٹا گرام میں اپنی بہن کے ہمراہ عمرہ کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھ پر اللہ کا کرم ہے کہ مجھے دربار نبی ﷺ سے بلاوا آیا ہے۔ یاد رہے سارہ خان نجی ٹی وی چینل ڈرامہ ’’میرے ہمدم‘‘ میں اداکار گوہر خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جو ان دنوں بہت مقبول ہورہا ہے جبکہ اداکارہ نور خان ڈرامہ ’’بھرم‘‘ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا رہی ہیں ۔

سارہ خان کی اپنی بہن نور خان کے ہمراہ عمرادائیگیے کی Reviewed by Voice of Taxila News on 10:54:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.