لاہور میں داتادربار کے باہر دھماکا،3 پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد شہید،24 زخمی
لاہور( آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور میں داتادربار کے باہرخودکش دھماکے میں 3 پولیس
اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید اور24زخمی ہو گئے ،جن میں 7کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،دھماکے میں ایلیٹ پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے،وزیراعظم عمران خان نے دھماکے کی مذمت کی ،وزیراعلیٰ پنجاب نے بھکر کا دورہ منسوخ کردیا اور داتا دربار دھماکے کی انکوائری کا حکم دیدیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں داتا دربار گیٹ نمبر2 کے قریب دھماکاہوا ہے ،دھماک میں3پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد شہید ہو گئے جبکہ 24افراد زخمی بتائے جاتے ہیں جن میں 7کی حالت تشویشناک ہے،پولیس کے مطابق دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا ہے،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں،تمام سرکاری ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ میوہسپتال کے تمام ڈاکٹرز کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں اور تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو واپس بلالیا گیا۔میں3پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد شہید ہو گئے جبکہ 24افراد زخمی بتائے جاتے ہیں جن میں 7کی حالت تشویشناک ہے،پولیس کے مطابق دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا ہے،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں،تمام سرکاری ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ میوہسپتال کے تمام ڈاکٹرز کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں اور تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو واپس بلالیا گیا۔میں3پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد شہید ہو گئے جبکہ 24افراد زخمی بتائے جاتے ہیں جن میں 7کی حالت تشویشناک ہے،پولیس کے مطابق دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا ہے،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں،تمام سرکاری ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ میوہسپتال کے تمام ڈاکٹرز کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں اور تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو واپس بلالیا گیا۔کہ دہشتگرد نے ایلیٹ کی گاڑی کونشانہ بنایا،دہشتگرد مین روڈ سے وی وی آئی پی گیٹ کی جانب گیا،پولیس کی بڑی تعداد نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔شہید ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار شاہد اورسلیم جبکہ شہری کی شناخت رفیق کے نام سے ہوئی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا دورہ بھکر منسوخ کردیا اور داتادربار دھماکے کی انکوائری کا حکم دیدیا،وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی،وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ۔
لاہور میں داتادربار کے باہر دھماکا،3 پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد شہید،24 زخمی
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:30:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:30:00
Rating:

No comments: