چھائیوں کا علاج، املی میں پائیں
اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو املی سے مدد لی جاسکتی ہے۔
املی میں شامل وٹامنB یعنی تھیامین اعصابی کارکردگی بہتر بناتا اور پٹھوں کی تشکیل میں مدد کرتاہے۔
یہ سوزش دور کرتی ہے ۔اس میں موجود ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ٹارٹرک ایسڈ فری ریڈیکلز کا قلع قمع کرتا ہے ۔
ایک اور طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ Geraniolلبلبے کی رسولی کی افزائش روک دیتا ہے۔
املی میں پولی فینولز اور فیلوونائڈز کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے ذیابیطس کے مریضوں کو اس سے فائدہ ہوتا ہے۔ ان کے خون میں شکر کی سطح کنٹرول میں رہتی ہے۔
املی کو کھانے مثلاً کالی مسور کی دال، چنے کی دال گوشت کے علاوہ اچار اور شربت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
املی اور آلو بخارے کے شربت کو گرمی کا توڑ کہا جاتا ہے اور پاکستان کے ہر شہر میں اس موسم میں بکثرت دستیاب ہوتا ہے۔ تاہم موسم سرما میں احتیاط سے استعمال کیا جائے تو بہتر ہے۔
چہرے کی جلد کو بھی شاداب رکھنے اور کیل مہاسوں اور چھائیوں سے پاک رکھنے کے لئے املی کے گودے کا لیپ آنکھوں کو بچا کر استعمال کیا جاسکتا ہے تاہم بہتر یہی ہے کہ ان شکایات اور تکالیف کے علاج معالجے کے لئے مستند ماہر جلد سے رابطہ کیا جائے ۔

Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:31:00
Rating:
No comments: