انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا،
ناٹنگھم۔
انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) جمعہ کو ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کو گرین شرٹس کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ اور پاکستانکے درمیان کھیلا گیا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
میزبان ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 12 رنز سے شکست دی جبکہ تیسرے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 2-0 کی برتری قائم کر لی ہے۔ انگلینڈ ٹیم پر عزم ہے کہ وہ پاکستان کو چوتھے میچ میں بھی شکست دیکر سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرے گی۔ ادھر پاکستان ٹیم کے پاس سیریز میں کم بیک کرنے کے لئے ایک چانس ہے اور گرین شرٹس سیریز میں جاندار کم بیک کیلئے پر جوش ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچبارش کی نذر ہو گیا تھا۔ میزبان ٹیم سیریز میں فیصلہ کن برتری کی خواہاں ہے اسلئے دلچسپ مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 17 مئی جبکہ پانچواں اور آخری میچ 19 مئی کو کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) جمعہ کو ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کو گرین شرٹس کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ اور پاکستانکے درمیان کھیلا گیا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
00:00
/
00:00
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا،
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:42:00
Rating:

No comments: