Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

نور بخاری نے اسلامی طور طریقے سے زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا


اسلام آباد 
پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے اسلامی طور طریقے سے زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا،جس کے بعد سے انہوں نے کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق نور بخاری فلمی دنیا میں جانا پہچانا نام ہے جنہوں نے متعدد فلموں کے علاوہ کئی شوز کی میزبانی بھی کی لیکن اب انہوں نے اسلامی طور طریقے سے زندگی گزارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حجاب پہننا شروع کر دیا ہے، اور اس فیصلے کے بعد سے انہوں نے کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کیا، حال ہی میں ادکارہ نے اپنی بیٹی کے ہمراہ بنائی گئی تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے سفید دوپٹے اور شلوار کے ساتھ گلابی قمیض پہن رکھی ہے۔
نور بخاری نے اسلامی طور طریقے سے زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا Reviewed by Voice of Taxila News on 10:34:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.