ْسکاٹ لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا
ایڈن برگ ۔
سکاٹ لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) ہفتہ کو ایڈن برگ میں کھیلاجائے گا۔ اس سلسلے میں میزبان ٹیم سکواڈ کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا ہے۔ ڈیلان بڈج کی قریباً ایک برس بعد ٹیم میں طلبی ہوئی ہے۔
اعلان کردہ سکواڈ کپتان کائل کوئٹزر، ڈیلان بڈج، سکاٹ کیمرون، میتھیو کراس، ایلسڈیئر ایونز، مائیکل لیسک، کالم میک لیوڈ، گیون مین، جارج مونسی، سفیان شریف، ٹام سول، کریگ والک، مارک واٹ اور بریڈ وہیل پر مشتمل ہے۔
سکاٹ لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) ہفتہ کو ایڈن برگ میں کھیلاجائے گا۔ اس سلسلے میں میزبان ٹیم سکواڈ کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا ہے۔ ڈیلان بڈج کی قریباً ایک برس بعد ٹیم میں طلبی ہوئی ہے۔
سکاٹ لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ (آج) ہفتہ کو ایڈن برگ میں کھیلا جائے گا جبکہ دنوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 21 مئی کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔
ْسکاٹ لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:16:00
Rating:

No comments: