پاکستان کی معروف گلوکار و اداکارہ خالدہ رشید عرف ہیر سنگھار ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا
خان پور :خان پور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کی رہائشی پاکستان کی معروف گلوکار و
اداکارہ خالدہ رشید عرف ہیر سنگھار ایک
مکان میں کینسر جیسے موضی مرض کا مقابلہ کر رہی ہیں گھر کا سب کچھ بیچ کر
علاج پر لگا دیا۔ مگر علاج مکمل نہ ہو سکا کھانے پینے کے لیے گھر میں کچھ
نہیں بچا، خرچہ نہ ہو ہونے کی وجہ سے بچوں نے سکول چھوڑ دیا علاج مہنگا
ہونے کے باعث اداکارہ بے بس ہوگئی معروف گلوکار و اداکارہ ہیر سنگھار نے
سابقہ شوہر سے اپنا گھر واپس لینے اور کینسر کا علاج کروانے کے لئے
وزیراعظم ۔ وزیر اعلی پنجاب اور اعلی حکام سے مدد کی اپیل کی ہے
سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا سابقہ شوہر نے گھر پر قبضہ کر لیا معروف اداکارہ اپنے بچوں کے ساتھ در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئی دو کمروں کے کرائے کے
سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا سابقہ شوہر نے گھر پر قبضہ کر لیا معروف اداکارہ اپنے بچوں کے ساتھ در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئی دو کمروں کے کرائے کے
پاکستان کی معروف گلوکار و اداکارہ خالدہ رشید عرف ہیر سنگھار ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا
Reviewed by Voice of Taxila News
on
12:16:00
Rating:

No comments: