ہری پور:ڈھینڈہ چوک میں قائم ممتاز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے دوشیزہ جاں بحق
ہری پور:ڈھینڈہ چوک میں قائم ممتاز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے دوشیزہ جاں بحق ہری پور:جاں بحق لڑکی نے ماں کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر زہر کھالی تھی
ہری پور:دوران حالت تشویشناک ہونے پر مریضہ کو باہر فرش پر پھینک کر کہا گیا لڑکی کو کہیں اور لے جاو،جاں بحق بچی کی والدہ کا ہسپتال انتظامیہ پر الزام
ہری پور:میری بچی کو بچانے کی ناکام کوشش میں کئی گھنٹے گزر گے تھے:لڑکی کی والدہ

ہری پور:پرائیویٹ ایمبولینس سے لڑکی کی لاش ٹراما سنٹر منتقل کردی گئی ،۔
ہری پور کے نجی ہسپتال ممتاز کلنیک میں جاں بحق ہونے والی بچی کی جان بچانے میں تاخیر کی گئی اور جانبحق ہونے کے بعد نعش کی بے حرمتی کی جاتی رہی جبکہ لواحقین سے بھی بداخلاقی سے پیش آیا گیا۔ اور ان کی تذلیل کی جاتی رہی
تھانہ سٹی پولیس نے کلینک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
ہری پور کے نجی ہسپتال ممتاز کلنیک میں جاں بحق ہونے والی بچی کی جان بچانے میں تاخیر کی گئی اور جانبحق ہونے کے بعد نعش کی بے حرمتی کی جاتی رہی جبکہ لواحقین سے بھی بداخلاقی سے پیش آیا گیا۔ اور ان کی تذلیل کی جاتی رہی
تھانہ سٹی پولیس نے کلینک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
ہری پور:ڈھینڈہ چوک میں قائم ممتاز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے دوشیزہ جاں بحق
Reviewed by Voice of Taxila News
on
12:05:00
Rating:
No comments: