Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: پنج کٹھہ کے دیہات میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ نے علاقہ کے مکینوں کا جینا دوبھر کر کے رکھ دیا

خا نپور (وائس آف ٹیکسلا / راجہ محمد طاہر) خا نپور کے نواحی علاقہ پنج کٹھہ کے درجنوں دیہات میں سو ئی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے علا قہ کے مکینوں کا جینا دو بھر کرکے رکھ دیاہے۔
تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز کے ٹو ٹا ئمز کے آفس میں ویلج کو نسل ممر ہال کے ایک بیس رکنی وفد جس کی قیا دت ویلج کو نسل ممرہال کے نا ئب نا ظم مقرب خان عبا سی کر رہے تھے صحا فیوں کو اپنی گفتگو میں بتا یا کہ محکمہ سو ئی گس کے ملا زمین نے پو رے پنج کٹھہ کے گا ئوں میں رات کو کھا نا پکا نے کے وقت اور صبح کو بھی کھا نا پکا نے کے وقت گیس کی بندش کو معمول بنا لیا ہے جس کی وجہ سے صبح سکول جا نے وا لے بچے ٹا ئم پر ناشتہ نہ ملنے کی وجہ سے بھو کے ہی سکو ل جا نے پر مجبور ہو جا تے ہیں۔
نا ئب نا ظم ویلج کو نسل ممر ہال مقرب خان عبا سی نے یو نین کو نسل تو فکیاں کی عوام کی طرف سے محکمہ سو ئی گیس کے اعلی حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس غیر قا نو نی لو ڈ شیڈ نگ کو فوری ختم کیاجا ئے ورنہ ہم احتجاج کر نے پر مجبور ہو جا ئیں گے اور علاقہ بھر کی خوا تین سمیت خانپور روڈ کو بلاک کر نے پر مجبور ہو جا ئیں گے جس کی تمام تر زمہ داری محکمہ سو ئی گیس کے اعلی حکام پر عا ئد ہو گی ۔
خانپور: پنج کٹھہ کے دیہات میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ نے علاقہ کے مکینوں کا جینا دوبھر کر کے رکھ دیا Reviewed by Voice of Taxila News on 23:38:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.