خانپور : لیبر کونسلر کی خالی نشست پردوبار ہ پو لنگ تین امیدواروںمیں سخت مقابلہ، حاجی غلام فرید نے میدان مار لیا ،
خان پور(وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس )خانپور میں لیبر کونسلر کی خالی نشست پر دوبارہ پولنگ تین امیدواروں میں سخت مقابلہ، حاجی غلام فرید نے میدان مار لیا ، تفصیلات کے مطابق خانپور میں لیبر کونسلر کی خالی نشست پر دوبارہ پولنگ تین امیدواروں میں سخت مقابلہ ہوا حاجی غلام فرید نے میدان مار لیا تین پولنگ اسٹیشن پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تاہم سارہ دن تینوں پولنگ اسٹیشن پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، افتخار احمد عمران ۔اور غلام فرید میں سخت مقابلہ ہوا جس میں تاہم غیر حتمی فیصلے کے مطابق حاجی غلام فرید نے میدان مار لیا ،حامیوں نےخوب جشن منایا۔
خانپور : لیبر کونسلر کی خالی نشست پردوبار ہ پو لنگ تین امیدواروںمیں سخت مقابلہ، حاجی غلام فرید نے میدان مار لیا ،
Reviewed by SKY IRAQ
on
22:10:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
22:10:00
Rating:


No comments: