Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا:سید منظور الکونین شاہ صاحب بابا ئے نعت اور ایک عظیم شخص تھے، استاد تسکین علی خان قوال


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس )سید منظور الکونین شاہ صاحب بابا ئے نعت اور ایک عظیم شخص تھے، استاد تسکین علی خان قوال، تفصیلات کے مطابق سید منظور الکونین شاہ صاحب کی وفات پر واہ کینٹ اور ٹیکسلا کی فضا ء سگوار ہو گئ ہے، استاد تسکین علی خان صاحب کا کہنا تھا کہ شاہ صاحب نعت میں بابا ئے نعت کی حثیت رکھتے تھے، نوے کی دہائی میں ان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا، وہ نعت کے حوالے سے ٹیکسلا واہ کینٹ کی پہچان تھے، اور اس کے ساتھ ساتھ ایک نیک اور عظیم شخصیت بھی تھے ، ان کی وفات پر ان کے لو حقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ ان کے پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

ٹیکسلا:سید منظور الکونین شاہ صاحب بابا ئے نعت اور ایک عظیم شخص تھے، استاد تسکین علی خان قوال Reviewed by SKY IRAQ on 11:45:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.