خانپور: منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف بھر پور کاروائی کریں , ایس۔ایچ۔او خان افسر
خانپور (وائس آف ٹیکسلا / رپورٹ راجہ محمد طاہر)منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف بھر پور کاروائی کریں گے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کیلئے عوام پولیس کا ساتھ دے غریب عوام کساتھ کسی قسم کی نا انصافی برداشت نہیں کریں گے رشوت سفارش والا کلچر مکمل طور پر ختم کیا جائیگا ایس۔ایچ۔او خان افسرتھانہ خانپور میں صحافیوں سے ایک تعارفی میٹنگ میں نئے تعینات ہو نے والے ایس۔ایچ۔او خان افسر کا صحافیوں سے کہنا تھا کہ منشیات فروشوں اشتہاری ملزمان اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس بھر پور کاروائی جاری رکھے گی ایس۔ایچ۔او۔کا مزید کہنا تھا کہ اب رشوت اور سفارش کا کلیچر مکمل طور پر ختم ہو گا غریب عوام کے ساتھ کسی قسم کی کوئی نا انصافی پولیس اسٹیشن میں نہیں کی جائیگی عوام کو بھی چاہیے کے وہ علاقے سے جرائم کے خاتمہ کیلئے پولیس کا مکمل ساتھ دے جس پر پولیس کاروائی کر کے جرائم کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرئے تھانہ خانپور میں عوام کی سہولت کیلئے میں ہر وقت حاظر ہوں اب رشوت اور سفارش کا کلچیر مکمل طور پر ختم کیا جائے گا کسی بھی شہری کو اگر کوئی تکلیف ہوتو وہ میرے ساتھ برائے راست رابطہ کرئے۔
خانپور: منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف بھر پور کاروائی کریں , ایس۔ایچ۔او خان افسر
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:37:00
Rating:

No comments: