Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور : نواحی گاؤں ھلی میں سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا


خانپور : ( وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ راجہ طاہر )خانپور کے نواحی گاؤں ھلی میں سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا ، تفصیلات کے مطابق مویشیوں کے تنازعہ پر ملزم امرین والد میر ولی سکنہ بٹگرام ھال چھئی نے اپنے 40سالہ بہنوئی سردار ولد بلال قوم گجر سکنہ کوزہ بانڈہ حال ھلی کو آتشی اسلحہ سے فائر کر کہ قتل کردیا جسکی اطلاع مقامی افراد نے تھانہ خانپور کو دی ، جس کہ بعد پولیس فورا موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضے میں کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور منتقل کردیا ، اور پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثا کو تدفین کے لئے دے دی گئی ، پولیس نے ملزم امرین ولد میر ولی کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس نفری روانہ کردی ملزم ارتقاب جرم کرنے کے بعد بھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا،
خانپور : نواحی گاؤں ھلی میں سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا Reviewed by SKY IRAQ on 13:46:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.