ٹیکسلا : فیصل ٹاؤن نزد نہر سٹاپ تقریباً دو ہفتے قبل سے بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہے, عوام گرمی سے بحال
ٹیکسلا ( وائس آف ٹیکسلا/ سید قمر عباس ) فیصل ٹاؤن نزد نہر سٹاپ
تقریباً دو ہفتے قبل سے بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہے. دو بار مرمت کے باوجود ٹھیک نہیں ہو ا ، عوام گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ہاتھوں بحال ، .تفصیلا ت کے مطابق فیصل ٹاؤن نزد نہر سٹاپ تقریباً دو ہفتے قبل سے بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہے. دو بار مرمت کے باوجود ٹھیک نہیں ہو ا ، لوگوں کی بجلی کی مصنوعات خراب ہو رہی ہیں. اور کئی گھنٹوں بجلی کی فراہمی بند رہتی ہے.رمضان کا مبارک مہینہ ہے اور بچے پانی کے لیے تڑپ جاتے ہیں. ٹرانسفارمر کی تبدیلی کے لیے واپڈا کے عملےسے بات کی گئی تو واپڈا عملے کی طرف سے رقم کا مطا لبہ کیا جا رہا ہے اور غیر منصفانہ رویہ اپنایا جا رہا ہے، عوام کی طرف سے انتظامیہ سے اپیل ہے اس معاملے کو جلداز جلد ٹھیک کیا جائے،
ٹیکسلا : فیصل ٹاؤن نزد نہر سٹاپ تقریباً دو ہفتے قبل سے بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہے, عوام گرمی سے بحال
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:00:00
Rating:

No comments: