خا نپور : خا نپور روڈ پر بس حا دثہ 19مسا فر شدید زخمی
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/ رپورٹ راجہ محمد طاہر) خا نپور روڈ پر بس حا دثہ 19مسا فر شدید زخمی تفصیلات کے مطا بق ٹیکسلا سے ہری پور جا نے والی بس نمبر (ڈی این اے)3972پیر دی گٹی کھو ئی میرا کے مقام پر تیز رفتار ی کے بحث ٹا ئی راڈ کھلنے کی وجہ سے حا دثہ کا شکار ڈرا ئیور سعیدولد خدا بخش چلا رہا تھا حا دثہ بس کی تیز رفتاری اور قا بل فکر بات یہ ہے وہاں این ایچ اے روڈ پر مقا می آبادی والوں نے سپیڈ بر یکر بنا رکھے ہیں تر ناوہ سے با نڈی منیم جی ٹی روڈ پر عوام نے مختلف مقا مات پر خود سا ختہ کچی مٹی سے سپیڈ بر یکر بنا رکھے ہیں تیز رفتار چلنے والی گا ڑیوں کو اچانک وہاں پر حا دثہ کا شکار بننا پڑے گا بس الٹنے سے 19کے قریب مسا فر شدید زخمی پنڈ منیم پو لیس انچارج بمعہ نفری مو قع پر پہنچ گئے زخمیوں کو فوری طبعی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خا نپور لا یا گیا شدید زخمیوں کو فوری ہری پور ریفر کر دیا گیا تھا نہ خا نپور پو لیس نے بس ڈرائیور کے خلاف پر چہ درج کر کے قا نو نی کا روائی جا ری کر دی عوامی حلقوں میں خا نپور روڈپر چلنے والی بسوں کی تیز رفتاری اور (این ایچ اے)روڈ خا نپور پر خود سا ختہ سپیڈ بر یکر بنا نے پر شدید غم و غصہ کی لہریں ڈی سی او ہری پور سے فوری کاروائی کا مطا لبہ۔
خا نپور : خا نپور روڈ پر بس حا دثہ 19مسا فر شدید زخمی
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:19:00
Rating:

No comments: