خا نپور : وفا قی حکو مت نے حلقہ میں تر قیا تی کا موں کے لیے 10کر وڑرو پے کا خصو صی فنڈ جا ری کر نے کی منظو ری دے دی، ایم پی اے را جہ فیصل زمان
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/ رپورٹ راجہ طاہر) ایم پی اے را جہ فیصل زمان نے کہا کہ وفا قی حکو مت نے حلقہ میں تر قیا تی
کا موں کے لیے 10کر وڑرو پے کا خصو صی فنڈ جا ری کر نے کی منظو ری دے دی بہت جلد حلقہ میں نئی تر قیا تی سکیموں پر کام شر وع ہو جا ئے گا ان خیا لات کا اظہار ایم پی اے را جہ فیصل زمان نے گز شتہ روز اپر خا نپور کے گا ؤں کھو ئی کماں میں 6لا کھ رو پے کی لا گت سے تیار ہو نے والی گلی کے افتتاح کے بعد جا وید مختار کی رہا ئش گاہ پر عما ئدین علاقہ سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کھو ئی کماں کی گلیوں کی تعمیر وتر قی کے لیے 12لا کھ رو پے۔پا نی کی فراہمی کے لیے 4عدد بور۔دیوار کی پختگی کے لیے 2لا کھ رو پے اور جا نوروں کے پا نی کے لیے تالاب کی صفا ئی کے لیے 1لا کھ رو پے کے نئے فنڈ جا ری کا اعلان کیا اس مو قع پر عما ئد ین علاقہ نے ایم پی اے را جہ فیصل زمان کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے آئندہ کیھ انتخا بات میں مکمل حما یت و تعا ون کا یقین دلا یا۔
خا نپور : وفا قی حکو مت نے حلقہ میں تر قیا تی کا موں کے لیے 10کر وڑرو پے کا خصو صی فنڈ جا ری کر نے کی منظو ری دے دی، ایم پی اے را جہ فیصل زمان
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:54:00
Rating:

No comments: