خا نپور: تر نا وہ گا ؤں و بازار اور نین سکھ گا ؤں میں سرچ اینڈ سٹر ائیک آپر یشن ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا /نمائندہ را جہ محمد طا ہر ) تر نا وہ گا ؤں و بازار اور نین سکھ گا ؤں میں سرچ اینڈ سٹر ائیک آپر یشن
( ایس ایچ او )اور( ڈی ایس پی ) کی خا نپور قیا دت میں کیا گیا جس میں پا کستان آرمی کی 30جوان پولیس کے 27جوان دو لیڈی کنسٹبل۔اور احساس اداروں کے 10 جوانوں نے سر چ اینڈ سٹر ائیک آپر یشن میں حصہ لیا سرچ اینڈ سٹر ائیک اپر یشن کے دوران را جہ محمد عا رف ولد را جہ محمد اشرف قوم گکھڑ سکنہ تر ناوہ سے 12بور بندوق اور 25کار توس اور راجہ گل زرین ولد محمد اکبر قوم گکھڑ سکنہ تر نا وہ سے 30بور بستول اور20عدد کارتوس برامد کر کے ان خلاف مقد مہ درج کر کے پا بند سلا سل کر دیا اور اس کے علاوہ بغیر رجسٹریشن مکان کر ائے پر دینے والے مالک مکان اوررنگ زیب شاہ ولد فقیر محمد قوم سید سکنہ دو بندی سیداں کے خلاف بھی مقد مہ درج کر کے ضا بطہ کی کاروائی عمل میں لا ئی
خا نپور: تر نا وہ گا ؤں و بازار اور نین سکھ گا ؤں میں سرچ اینڈ سٹر ائیک آپر یشن ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
Reviewed by SKY IRAQ
on
17:19:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
17:19:00
Rating:

No comments: