خانپور:ڈیم پر بھتہ ما فیا سر گرم سیا حوں کو دونوں ہا تھوں سے لو ٹنا معمول بن گیا
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا /نمائندہ سر دار محمد نصیر )خا نپور میں نہا نے والوں پر بھی ٹیکس شر وع ٹیکس کی مد میں بھتہ ما فیا کوہزاروں رپوں کی ماہا نہ آمدن خانپورڈیم پر بھتہ ما فیا سر گرم سیا حوں کو دونوں ہا تھوں سے لو ٹنا معمول بن گیا ضلعی انتظا میہ نے کبو تر کی طرح آنکھیں بند کی ہو ئی ہیں گر می کی شدت میں اضا فہ جڑواں شہروں کی عوام اور سیا حوں نے گر می کی شدت کو کم کر نے کے لیے خا نپور ڈیم کا رض کر نا شروع کر دیا جس کی وجہ سے خا نپور ڈیم کی رو نکیں دو بالا ہو گئیں ہر روز ہزاروں کی تعداد میں سیاح خانپور ڈیم کے حسین منا ظر سے لطف اندوز ہو تے ہیں جس کی وجہ سے خا نپور روڈپر ٹر یفک کی بھی بے انتہا رش ہے کئی کئی گھنٹے روڈ بند رہنا معمول بن گیا ہے DCہری پور کی جانب سے خا نپور ڈیم میں نہا نے والوں پر دفعہ 144 لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے نہروں پر نہا نے والوں کاہر وقت رش لگا رہتا ہے ان سیا حوں سے گاڑی پارکنگ کی مد میں 30رو پے اور نہا نے والوں سے10رو پے ٹیکس دڑھلے سے بھی وصول کیا جارہا ہے اہلیان علاقہ نے DCہری پور سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس اہم مسلے پر از خود نو ٹس لے کر بھتہ ما فیا سے سیا حوں کو مذید لو ٹنے سے بچا یا جا ئے۔
خانپور:ڈیم پر بھتہ ما فیا سر گرم سیا حوں کو دونوں ہا تھوں سے لو ٹنا معمول بن گیا
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:27:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:27:00
Rating:

No comments: