Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور : خا نپور اور تر ناوہ بازار میں تجا وزات ما فیاء کے خلاف شکنجہ تیار


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا / راجہ طاہر) خا نپور اور تر ناوہ بازار میں تجا وزات ما فیاء کے خلاف شکنجہ تیار گز شتہ روز(ڈی سی ہری پور کی ہدایت کے مطا بق محکمہ ایر گشن۔تحصیل (ٹی ایم اے)ہری پور۔سی این ڈبلیو۔پبلک ہلیتھ۔اور محکمہ مال کے اعلی افسران نے تر ناوہ بازار میں پہنچ کر تجا وزات کی نشاندئی کی اور80کے قریب دکانداروں کو آخری نو ٹس دیے گئے اگر 24مئی تک از خود تجا وزات ختم نہ کی گئی تو اس کے بعد تما م تجاورات کو ہیوی مشنری کے ساتھ مسمار کر دیا جا ئے گا اس مو قع پر صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے راشد خان تحصیل آفیسرریگو لیشن (ٹی ایم اے)نے کہا کہ کسی بھی سفارش کو بلا طاق رکھتے ہو ئے طا قت ور تجا وزات مافیاء کو آخری نو ٹس دے دیا گیا ہے تاکہ وہ از خود تجا وزات ختم کر دیں بصورت دیگر کسی کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی قا نون سب کے لیے برابر ہے ڈی سی ہری پور کی ہدایت کے مطا بق کا روائی عمل میں لائی جارہی ہے اس میں کسی ایک کو بھی چھو ٹ نہیں دی جائے گی۔
خا نپور : خا نپور اور تر ناوہ بازار میں تجا وزات ما فیاء کے خلاف شکنجہ تیار Reviewed by SKY IRAQ on 01:55:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.