Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور : نیشنل بنک کے منیجر عبدالسلام محسن کو منیجر کے عہدے سے ترقی مل گئی ، مبارکباد پیش کرتے ہیں اسد زرگر


خانپور (وائس آف ٹیکسلا /اسد زرگر) نیشنل بنک کے منیجر عبدالسلام محسن کو منیجر کے عہدے سے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،ترقی کا اعلان ایبٹ آباد ریجن میں منقعدہ ایک تقریب میں کیا گیا، عبدالسلام اور انکی ٹیم نے کم وسائل کے باوجود عوام کی جو خدمت کی اس پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار خانپور سے اسد زرگر نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ عبد السلام اور انکی پوری ٹیم نے جس میں کیشئر سفیر افضل، وسیم اقبال اور دیگرشامل ہیں سب نے نہایت محنت اور لگن سے کام کیا اور علاقہ کی خدمت کی جس پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،
خانپور : نیشنل بنک کے منیجر عبدالسلام محسن کو منیجر کے عہدے سے ترقی مل گئی ، مبارکباد پیش کرتے ہیں اسد زرگر Reviewed by SKY IRAQ on 22:25:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.