اسلام آباد پیرسوہاوہ،مسافر کوچ الٹ گئی ایک ہلاکت،
اسلام آباد (وائس آف ٹیکسلا)پیرسوہاوہ،مسافر کوچ الٹ گئی ایک ہلاکت، متعددزخمی، تفصیلات کے مطابق اسلام سے کوہالا جانے والی کوچ کمل گلی پیر سوہاوہ دامن کوہ روڈ پر موڑ کاٹتے ہوئے ہادثے کا شکار ہو گئی،جس کے نتیجے میں ایک ہلاکت اور 10کے قریب لوگ زخمی ہو گئے، جنہیں اسلام آباد کے قریبی ہسپتالوں میں بھجوایا گیا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا،
اسلام آباد پیرسوہاوہ،مسافر کوچ الٹ گئی ایک ہلاکت،
Reviewed by SKY IRAQ
on
21:46:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
21:46:00
Rating:

No comments: