خا نپور :ضلع ہری پور کی تعمیرو تر قی میرا مشن ہے ، سا بق ایم این اے ڈاکٹر راجہ عا مر زمان
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا /را جہ محمد طاہر) ضلع ہری پور کی تعمیرو تر قی میرا مشن ہے اقتدار ہو یا نہ ہو ہر دل عزیز عوام کی خد مت جاری رکھوں گا سا بق ایم این اے ڈاکٹر راجہ عا مر زمان (پی ٹی آئی )ہری پور ضلع ہری پور کو ماڈل ضلع بنا کر دم لیں گے چیر مین تحر یک انصاف عمران خان کی خصو صی تو جہ کی وجہ سے ضلع ہری پور میں میگاہ پر و جیکٹ اپنی مثال آپ ہیں ہماری صو بائی حکو مت میں میرے ضلع کو اربوں کے فنڈ ملے ہر طرف نئے روڈز۔ہری پور کے بائی پاس روڈز۔خا نپور منگ کے مقا م پر پا کستان کی سب سے بڑی ٹیکنیکل یو نیورسٹی پاکستان تحریک انصاف کی صو بائی حکو مت کا بڑا کارنا مہ ہے آنے والے دنوں میں ضلع ہری پور کو مذید میگاہ پرو جیکٹ ملیں گے جس سے پورے ضلع میں خو شحالی کا ایک نیا دور آئے گا ان خیالات کا اظہار سا بق ایم این اے ڈاکٹر راجہ عا مر زمان نے جولیاں میں جرار سویٹ اینڈ بیکرز کے افتتاح کے مو قع پر کیا اس مو قع پر ان کے بڑے بھائی الحاج را جہ شا داب سکندر اور دیگر معززین علاقہ بھی کثیر تعداد میں مو جو د تھے۔
خا نپور :ضلع ہری پور کی تعمیرو تر قی میرا مشن ہے ، سا بق ایم این اے ڈاکٹر راجہ عا مر زمان
Reviewed by SKY IRAQ
on
21:52:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
21:52:00
Rating:

No comments: