Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: گا ؤں کھو ئی میرا میں چار دن سے صاف پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا عوام پا نی کی بو ند بوند کو ترس گئے


خانپور (وائس آف ٹیکسلا / نمائندہ  را جہ محمد طاہر ) خا نپور کے نوا حی گا ؤں کھو ئی میرا  میں چار دن سے صاف پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا عوام پا نی کی بو ند بوند کو ترس گئے اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ ہمارے گا ؤں کو جانے والی مین لائین کے ساتھ کئی لو گوں نے چوری سے ڈاریکٹ کنکشن کر لیے ہیں جسکی وجہ سے ٹیوب ویل کا پانی مین ٹنیک تک نہیں پہنچ سکتا جسکی وجہ سے پو رے گاؤں میں پانی کا بحران پیدا ہو گیا ہے محکمہ پبلک ہلتھ کے اعلی افسران فوری نوٹس لیں اورغیرقا نو نی کنکشن ختم کر کے پانی کو مین ٹینک تک بحال کر نے میں اپنا کر دار ادا کر یں بصورت دیگر ہم اہلیان کھو ئی میرا مجبو راََ احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے جسکی تمام تر ذمہ داری محکمہ پبلک ہلتھ کے اعلی افسران پر عہد ہو گی ۔
خا نپور: گا ؤں کھو ئی میرا میں چار دن سے صاف پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا عوام پا نی کی بو ند بوند کو ترس گئے Reviewed by SKY IRAQ on 19:32:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.