Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور : اپر خا نپو ر گاؤں کو ٹلہ مستہ میں جیپ گہری کھا ئی میں جاگری ایک شخص جان بحق اور 6شدید زخمی


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا /رپورٹرسردار محمد نصیر ) اپر خا نپو ر گاؤں کو ٹلہ مستہ میں جیپ گہری کھا ئی میں جاگری ایک شخص جان بحق اور 6شدید زخمی دو خا لت نا زک بتائی جا تی ہے تفصیلات کے مطا بق اپر خا نپو ر گا ؤں کو ٹلہ مستہ کے مقام پر جیپ ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر گہر ی کھا ئی میں جا گری جس کے نتیجے میں سا بق چیر میں حا جی سلمان کا بھا ئی حا جی اسلم مو قع پر جان بحق ہو گیا اور 6افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو مقامی افراد نے فوری طبعی امداد کے لیے پمز ہسپتال اسلام آباد پہنچا دیا جہاں پر زخمیوں کو فوری طبعی امداد دی گئی اور دو افراد کی حا لت خطر ناک بتائی جا تی ہے مقا می پو لیس چو کی مکھنیال کے انچا رج بھی فوری موقع پر پہنچ گئے اورامدادی کاروائی میں مدد کی اور تمام زخمیوں کو اپنی نگرانی میں ہسپتال پہنچا یا۔
خا نپور : اپر خا نپو ر گاؤں کو ٹلہ مستہ میں جیپ گہری کھا ئی میں جاگری ایک شخص جان بحق اور 6شدید زخمی Reviewed by SKY IRAQ on 19:54:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.