Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: 24سالہ نوجوان خا نپو ر ڈیم کی ڈا ئون سکیم میں ڈوب کر جان بحق گر می شدت اختیار کر گئی


 خانپور ( وائس آف ٹیکسلا/ نمائندہ محمد ارشاد زرگر)24سالہ نوجوان خا نپو ر ڈیم کی ڈا ئون سکیم میں ڈوب کر جان بحق 
گر می شدت اختیار کر گئی خا نپور نہر اور سپل و ے کی ڈاون سکیم میں نہا نے والوں کا رش دفعہ 144کی دھجیا ں بکھر گئیں خا نپور ڈیم سپل وے کی ڈاون سکیم میں مر دان کا رہا ئشی 24سا لہ نوجوان ذاکر حسین ولد حضرت حسین اپنے دیگر دوستوں کے ہمراہ نہاتے ہو ئے گہر ے پا نی میں ڈوب گیا خا نپور کے مقا می غوط خو روں نے کا فی تلا ش کے بعد ڈو بنے والے نو جوان کو نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خا نپو ر پہنچا یا جہاں پر نوجوان زندگی کی با زی ہار گیا خا نپور پو لیس نے ابتدائی کا روائی کے بعد نعش تد فین کے لیے ورثا کے حو الے کر دی ۔
خانپور: 24سالہ نوجوان خا نپو ر ڈیم کی ڈا ئون سکیم میں ڈوب کر جان بحق گر می شدت اختیار کر گئی Reviewed by SKY IRAQ on 19:41:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.