Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور : خانپور سے ملحقہ اپر خانپور کے دیہات میں برف باری درجنوں دیہاتوں میں پانچ دنوں سے بجلی کی سپلائی معطل عوام کو شدید پر یشانی کا سامنا


خانپور (وائس آف ٹیکسلا / راجہ محمد طاہر) خانپور سے ملحقہ اپر خانپور کے دیہات میں برف باری درجنوں دیہات میں پانچ دنوں سے بجلی کی سپلائی معطل عوام کو شدید پر یشانی کا سامنا برف باری کی وجہ سے اپر خانپور کے دیہات میں خشک ایندھن کی قلت پیدا ہو گئی حالیہ بارش اور برف باری کی وجہ سے اپر خانپور کے درجنوں دیہات میںجہاں پر ان علاقوں میں خشک ایندھن کی قلت پیداہو گئی ہے وہاں پر واپڈا کی ناائلی کی وجہ سے درجنوں دیہات مسلسل پانچ دنوں سے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں بھمالہ ۔پلکہ ۔سنجلیالہ ۔درہ ۔جب ۔کوہالہ پاہیں ۔تراڑ۔اور دیگر کئی دیہات کے عوام پچھلے پانچ دنوں سے بجلی کی سپلائی بہال نہ ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہین واپڈا تاحال ان علاقوں میں بجلی کی سپلائی بہال کرنے میں ناکام ہے علاقہ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر واپڈاکی جانب سے جلد ان علاقوں مین بجلی بہال نہ کی گئی تو خانپور واپڈا آفس کا گھیرائو کریں گے جسکی زمہ دار ی واپڈا پر عاہد ہو گی
خانپور : خانپور سے ملحقہ اپر خانپور کے دیہات میں برف باری درجنوں دیہاتوں میں پانچ دنوں سے بجلی کی سپلائی معطل عوام کو شدید پر یشانی کا سامنا Reviewed by SKY IRAQ on 01:08:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.