خانپور : خا نپور پولیس کی کامیاب کاروائی دو ملزمان سے شراب کی بڑی مقدار برآمد
خانپور : ( سید تنویر شاہ ) خا نپور پولیس کی کامیاب کاروائی دو ملزمان سے شراب کی بڑی مقدار برآمد، تفصیلات کے مطابق خانپور پولیس نے کا میاب کر تے ہوئے ملزم طارق آف کھو ئی میرا اور ساتھی سے 50 بوتل اور کین شراب برآمد کر لی ، سب انسپکٹر خانویز اور حوالدارسعید نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں شراب برآمد کی اور ملزمان کو گرفتار کرلیا
خانپور : خا نپور پولیس کی کامیاب کاروائی دو ملزمان سے شراب کی بڑی مقدار برآمد
Reviewed by SKY IRAQ
on
02:47:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
02:47:00
Rating:

No comments: