Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : پولیس تھانہ ٹیکسلا کی کاروائی چیکنگ کے دوران د وگاڑیوں سے چھ سو پتنگیں ، دھاتی ڈور اور درجنوں چرخیاں برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا /ڈاکٹر سید صابر علی )پولیس تھانہ ٹیکسلا کی کاروائی چیکنگ کے دوران د وگاڑیوں سے چھ سو پتنگیں ، دھاتی ڈور اور درجنوں چرخیاں برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ، فروخت کی غڑض سے پتنگیں لیجانے والے افراد کے خلاف پتنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطابق ایچ ایم سی روڈ پر پولیس نے چیکنگ کے دوران گاڑی نمبری آر ایل پی2808 سوزوکی، جبکہ گاڑی نمبرایل ایف وی 9000 ہنڈا کار سے چھ سو پتنگیں برآمد کرلیں ، مذکورہ افراد اسے فروخت کرنے کے لئے لیکر جارہے تھے ، پولیس نے گاڑیوں سے دھاتی ڈور اور درجنوں چرخیاں بھی برآمد کر لیں ، پولیس نے محمد زبیر ساکن کھلابٹ ٹاون اورمحمد حبیب ساکن گولڑہ موڑ اسلام آباد کو گرفتار کر کیا نکے خلاف پتنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا جبکہ اس ضمن میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا
ٹیکسلا : پولیس تھانہ ٹیکسلا کی کاروائی چیکنگ کے دوران د وگاڑیوں سے چھ سو پتنگیں ، دھاتی ڈور اور درجنوں چرخیاں برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار Reviewed by SKY IRAQ on 02:19:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.