Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور:ایم این اے با بر نو از خا ن کا یونین کو نسل نجف پور کا طو فا نی دورہ ، یو سی نجف پور کے آخری مو ضع ببو تری سے لے کر نین سکھ تک ہر جگہ جا کر اپنے انتخاب پر اپنے ووٹروں سپور ٹروں کا شکر یہ ادا کیا


خا نپور(سردار محمد نصیر )ایم این اے با بر نو از خا ن کا یونین کو نسل نجف پور کا طو فا نی دورہ اس سلسلے میں انہوں نے یو سی نجف پور کے آخری مو ضع ببو تری سے لے کر نین سکھ تک ہر جگہ جا کر اپنے انتخاب پر اپنے وٹروں سپور ٹروں کا شکر یہ ادا کیا اور عوامی مسا ئل بھی سنے بعض ہر مو قع پر اعلا نات کیے اور کچھ کو حل کرنے کے لیے اقد امات کر نے کے لیے وعدہ کیا نجف پورگا ئوں میں سردار محمد الیا س سابقہ چیر مین یو سی نجف پور کی رہا ئش گا ہ پر محززین علا قہ سے خطاب کے دوران کہا کہ انشا اللہ سوئی گیس کی مین لا ئن کھو ئی کماں بر ا ستہ نجف پور نجف پور بچھا نے کے لیے جلد سروے کر اکر کام شروع کر دیا جائے گا دو عددٹراسفارمر اور چا لیس LTپول اپنے کیلئے اقدامات کیلئے جا ر رہے ہیں اس کے علا وہ نجف پور سے ضلع اسلام آباد کو ملانے والی سٹرک جو کہ مو ضع کر وا لی سے گزرے گئی وہ سات کلو میٹر بنا ئی جا ئے گئی اور ہر مہینے پبلک ڈے خانپور ترناوہ کے مقام پر منعقد کیا جائے گا تاکہ عوام کو آسانی ہو ۔نادرہ آفس قا ئم کیا جائے گا بجلی کے بارے میں شکا یت کا ازالہ کیا جائے گا اور عوام دشمن اہلکاروں کو اصلاع کا مو قع دیں گئے اگر بازنہ آئے تو اقدمات کر یں گے اور اپنے انتخاب پر علا قے کی عوام کا شکر یہ ادا کیا اس مو قع پر سا بق ناظم یو سی نجف پور چو ہدری عمر سا جد ایڈو کیٹ ۔محمد ارشادسابقہ ناظم یو سی نجف پور را جہ مدثر عزیز ایم ڈی تعمیر ملت سکول خانپور ایم ڈی شوکت پبلک سکول پنڈمنیم محمس شوکت ۔محمد نواز ۔عبد الرحیم ۔سردار محمد شر ین صوبیدار مہتاب خان صو بیدار غلا م اصغر اور دیگر معززین نے بھی کثیر تعداد میں شر کت کی ۔
خا نپور:ایم این اے با بر نو از خا ن کا یونین کو نسل نجف پور کا طو فا نی دورہ ، یو سی نجف پور کے آخری مو ضع ببو تری سے لے کر نین سکھ تک ہر جگہ جا کر اپنے انتخاب پر اپنے ووٹروں سپور ٹروں کا شکر یہ ادا کیا Reviewed by SKY IRAQ on 01:33:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.