خانپور : ضلع ہریپور کے سنیئر صحافی یاور حیات اور عرفان مبارک کی خانپور یونین آف جرنلسٹ کے آفس آمد صحافیوں کے پینل کو منتخب ہونے پر مبارکباد
خانپور (راجہ طاہر ) ضلع ہریپور کے سنیئر صحافی یاور حیات اور عرفان مبارک کی خانپور یونین آف جرنلسٹ کے آفس آمد صحافیوں کے پینل کو منتخب ہونے پر مبارکباد خانپور یونین آف جر نلسٹ کے صدر راجہ محمد طاہر جنرل سکیرٹری سردار محمد نصیر ڈپٹی سیکرٹری جنرل حکیم بشارت خان نے سنیئر صحافی عرفان مبارک اور یاور حیات کو خانپور آمد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہماری کوشش ہو گی کہ خان پور سے ورکینگ جرنلسٹ ایک پینل پر ہوں اور ہم سب مل کر کام کریں اور کرپشن جرائم کا علاقہ سے خاتمہ ہوسکے اس موقع پر سنئیر صحافی عرفان مبارک اور یاور حیات کا کہنا تھا کے اگر ورکینگ جرنلسٹ مل کر کام کریں تو علاقہ کے مسائل ہر پلٹ فارم پر حل ہوسکتے ہیں اور یہ آواز ہر اسمبلی فلور پر بھی بلند ہوسکتی ہے
خانپور : ضلع ہریپور کے سنیئر صحافی یاور حیات اور عرفان مبارک کی خانپور یونین آف جرنلسٹ کے آفس آمد صحافیوں کے پینل کو منتخب ہونے پر مبارکباد
Reviewed by SKY IRAQ
on
23:28:00
Rating:

No comments: