Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیا کی ملی بھگت ،اپرخانپور کے علاقہ درہ کے مقام سےٹمبر مافیاکی کاروائی راتوں رات امیرہونے کی خاطر ٹمبر مافیا نے قیمتی جنگلات کو چیٹل میدان میں تبد یل کر دیا


خانپور (را جہ محمد طاہر)محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیا کی ملی بھگت اپرخانپور کے علاقہ درہ کے مقام سے ٹمبر مافیاکی کاروائی راتوں رات امیر ہونے کی خاطر ٹمبر مافیا نے قیمتی جنگلات کو چیٹل میدان میں تبد یل کر دیا ہے زتیون سمیت لاکھوں بیش قیمت درخت کاٹ لیے عمران خان کی سونامی شجر کاری مہم محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے پانی میں بہہ گئی اگر یہی حالت رہی تو اپر خانپور کے جنگلات جلد چیٹل میدان بن جاہیں گے گائوں دارتیاں کے رہا ئشی منظور خان نے دس رکنی وفد سمیت صحافیوں سے ملاقات کے دوران اپنی گفتگو میں منظور خان نے مزید بتایا کہ محکمہ جنگلات کی اہلکاروں کی ملی بھگت سے اپر خانپور کے دیہات ٹمبر مافیا گاجر مولی کی طرح کاٹ کر فروخت کرنے میں مصروف ہے محکمہ کے اہلکار بھی ٹمبر مافیا کی طرح راتوں رات امیر ہونے کے خواب دیکھنے لگے گا ئوں دا رتیاں کے رہا ئشی منظور خان نے بتایا کہ درہ کے مقام سے ٹمبر مافیا نے زتیون سمیت بیش قیمت درخت کاٹ لیے اور اگر ٹمبر مافیا کو لگام نہ ڈالی گئی تو اپر خانپور کے جنگلات جلد میدان بن جاہیں گے وفد نے اس موقع پر بتایا کہ کے عمران خان ایک طرف تو صوبہ میں لاکھوں درخت لگانے کی بات کرتے ہیں دوسری جانب محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے ٹمبر مافیا ان جنگلات کو ختم کرنے میں مصروف ہے انہوں نے محکمہ جنگلات کے اعلی احکام سے فوری نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خانپور محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیا کی ملی بھگت ،اپرخانپور کے علاقہ درہ کے مقام سےٹمبر مافیاکی کاروائی راتوں رات امیرہونے کی خاطر ٹمبر مافیا نے قیمتی جنگلات کو چیٹل میدان میں تبد یل کر دیا Reviewed by SKY IRAQ on 22:57:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.