Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا:ایچ ایم سی روڈ ، المناک ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل اور ٹرک کا تصادم نوجوان ہلاک


ٹیکسلا : ( وائس آف ٹیکسلا/ علی )  المناک ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل اور ٹرک کا تصادم نوجوان ہلاک ، تفصیلات کے مطابق آج دن تقریبا 1 بجے کے قریب ،ایچ ایم سی روڈ پر ٹیکسلا اور ہیڈ بریج ، کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے لڑکے کو کچل دیا ، حا دثہ ٹریک ڈرایور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا جس کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا 
 مرنے والے نوجوان کانام عاطف سعید ولد محمد سعید تھا ڈھوک صابر خان ، رہبر کالونی کا رہائشی تھا۔
، ٹرک کا نمبر GLT 3207  موٹر سائیکل کا نمبرہے اور  RIK 4407 HONDA 125 
 ٹیکسلا روڈ پر آئے دن ٹریفک حادثات ہوتے رہتے ہیں اور قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہتی ہیں لیکن نہ لوگ اس بے ہنگم ٹریفک کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں اور نہ انتظامیہ اس کے ٹریفک کے لئے کو ئی لائحہ عمل طے کرتی ہے۔



Taxila Accident ( Voice Of Taxila )
آج ٹیکسلا میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جان کی بازی ہار گیا ویڈیو دیکھیں اور دعا مغفرت فرمائیں
Posted by Voice Of Taxila on Thursday, December 10, 2015
ٹیکسلا:ایچ ایم سی روڈ ، المناک ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل اور ٹرک کا تصادم نوجوان ہلاک Reviewed by SKY IRAQ on 16:06:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.