Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: محکمہ انٹی کرپشن گہری نیند سوگیاہریپور محکمہ بہبود آبادی بغی اشتہاربھاری نزرانوں کےعوض بھرتیاں ایک ہی خاندان کے درجن کے افراد کو محکمہ میں بھرتی کردیا


خانپور (اسد زرگر)محکمہ انٹی کرپشن گہری نیند سوگیا ہریپور محکمہ بہبود آبادی میں بے قاہدگیاں عروج پرپہنچ گئیں بغیر اشتہار بھاری نزرانوں کے عوض بھرتیاں ایک ہی خاندان کے ایک درجن کے قریب افراد کو محکمہ میں بھرتی کردیا محکمہ بہبور آبادی کے آفیسر بختیار خان کی غفلت سے خانپور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ایک کرروڑ کی موبائل وین یونٹ کئی سالوں سے خراب مگر لاگ بک ابھی تک چل رہی ہے گیا میں نے انصاف کی خاظر آواز بلند کی تو میرے گھربھرتی ہونے والے اہلکاروں نازک ۔ بخشیش۔چن زیب نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ہلہ بول دیا اگر تم نے ہمارے خلاف کوئی کاروائی کی تو جان سے مار دیں گے رضوان کو سنگین نتاتج کے لئے تیار رہنے کیلئے دھمکیاں بھی دے دیں محکمہ بہبود آبادی کے ڈسرک آفسیر بختیار اور میرے گھر حملہ آوار ہونے والے اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے متاثرہ شخص کی جانب سے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کیلئے پولیس کو بھی درخواست پیش کر دی گئی ۔متاثرہ شخص رضوان کی ولد کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو رضوان نے صحافیوں کو بتایا کے میں نے ڈسرک آفیسر بختیار خان کو بتایا تھا کے آپ نے ان اہلکاروں کو بے بغیر اشتہار کے بھرتی کیا جو کے سراسر غیرقانونی ہے جس پر بختیار خان نے کہا کہ آپ کو بھی جلد نوکری دیں گے مگر آپ ہمارئے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہ کرو جس پر متاثرہ شخص نے محکمہ کے اعلی آفیسران کو پشاور بذریعہ درخواست آگاہ کیا جس پر گزشتہ روز آگ بگولہ اہلکاروں نازک ۔بخشیش۔چن زیب نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میرے گھر حملہ کر دیا مجھے اورمیرے والد کو حراسان کیا اور میرے گھر داحل ہو کر مارنے کی کوشش بھی کی اور کہا کہ تم نے میرے خلاف پشاور محکمہ کے اعلی آفسیران درخواست کیوں دی تم نے آئندہ ایسا کوئی کاروائی کی تو ہم تمیں خوب مزا چکھاہیں گے رضوان نے مزید کہا کہ اگر مجھے یا میرے اہلخانہ کا کوئی جانی یا مالی نقصان ہوا تو اسکے زمہ دار نازک اور اسکے دیگر ساتھی ہونگے میں محکمہ انٹی کرپشن اور نیب سے اپیل کرتا ہون کے وہ ان بے قاہدگیوں کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف شخت قانونی کاروائی عمل میں لاہیں تاکہ تحرتک انصاف کی حکومت میں انصاف کے تقاضے پورئے ہوسکیں ۔
خانپور: محکمہ انٹی کرپشن گہری نیند سوگیاہریپور محکمہ بہبود آبادی بغی اشتہاربھاری نزرانوں کےعوض بھرتیاں ایک ہی خاندان کے درجن کے افراد کو محکمہ میں بھرتی کردیا Reviewed by SKY IRAQ on 21:32:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.