خانپور:چیر مین ولیج کو نسل نجف پور فا رق زمان نے ایم پی اے را جہ فیصل زمان سے ملا قا ت کے دوران اپنی ولیج کو نسل کے مختلف محلہ جات کے مسائل سے ایم پی اے کو آگاہ کیا
خانپور ۔چیر مین ولیج کو نسل نجف پور فا رق زمان نے ایم پی اے را جہ فیصل زمان سے ملا قا ت کے دوران اپنی ولیج کو نسل کے مختلف ملحہ جات کے مسائل سے ایم پی اے کو آگاہ کیا فارق زمان نے ایم پی اے را جہ فیصل زمان کو بتا یا کہ سب سے اہم مسلہ نجف پور سے دھنیا ں جا نے والے را ستے کہ پل کا ہے پل کی تعمیر کی وجہ سے سیکٹروں شہر یوں کی مشکلا ت آسان ہو گئی اس کے علا وہ نا لیوں گلیوں کی پختگی جیسے مسا ئل بھی مو جو د ہیں اس مو قع پر ایم پی اے را جہ فیصل زمان نے ولیج کو نسل نجف پور کے چیر مین فارق زمان کو یقین دلایا کہ ان کی ولیج کونسل کے شہریوں کو ردپیش مسائل کے حل کے لیے جلد ازجلدحل کر نے کی کو شش کی جا ئے گئی۔ولیج کو نسل نجف پور کے چیر مین فا رق زمان نے ایم پی اے
را جہ فیصل زمان کی طرف سے اپنی ولیج کو نسل کے مسا ئل حل کرنے کی یقین دھا نی پر شکریہ ادا کیا ۔
خانپور:چیر مین ولیج کو نسل نجف پور فا رق زمان نے ایم پی اے را جہ فیصل زمان سے ملا قا ت کے دوران اپنی ولیج کو نسل کے مختلف محلہ جات کے مسائل سے ایم پی اے کو آگاہ کیا
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:58:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:58:00
Rating:

No comments: