ٹیکسلا : یونین کونسل عثمان کٹھٹر ہماری سابقہ کارکردگی کی وجہ سے رہبر کالونی کی عوام ہم سے خوش ہے ،ملک ایاز احمد
ہماری سابقہ کارکردگی کی وجہ سے رہبر کالونی کی عوام ہم سے خوش ہے یونین کونسل عثمان کٹھٹر ملک ایاز احمد
ٹیکسلا(نیشنل میڈیا سروس)رہبر کالونی سردارھاوس میں کارنرمیٹنگ میں سابقہ ناظم
یونین کونسل عثمان کھٹر ملک ایاز احمدکا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے سابقہ دور میں رہبر کالونی
میں بہت سے کام کروائے ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے آج رہبر کالونی کی عوام ہمارے
ساتھ کھڑی ہے،ہم کامیاب ہو کر رہبر کالونی کے باقی ماندہ مسائل کو بھی حل کروایں گئے
بجلی، سیوریج وغیرہ کے تمام مسائل ہماری نظر میں ہیں ان کو حل کرنا ہماری ترجیحات میں
شامل ہے،میٹنگ میں سردار برادری کی طرف سے،سردار عبدالغفور،سردار تنویر،سردار عبدالشکور،
سردار رمضان سردار زاہد، سردار شکیل نے انکی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔اور کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ملک آیاز دوبارہ اقتدار میں آ کر رہبر کالونی کے باقی مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گئے
یونین کونسل عثمان کھٹر ملک ایاز احمدکا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے سابقہ دور میں رہبر کالونی
میں بہت سے کام کروائے ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے آج رہبر کالونی کی عوام ہمارے
ساتھ کھڑی ہے،ہم کامیاب ہو کر رہبر کالونی کے باقی ماندہ مسائل کو بھی حل کروایں گئے
بجلی، سیوریج وغیرہ کے تمام مسائل ہماری نظر میں ہیں ان کو حل کرنا ہماری ترجیحات میں
شامل ہے،میٹنگ میں سردار برادری کی طرف سے،سردار عبدالغفور،سردار تنویر،سردار عبدالشکور،
سردار رمضان سردار زاہد، سردار شکیل نے انکی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔اور کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ملک آیاز دوبارہ اقتدار میں آ کر رہبر کالونی کے باقی مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گئے
ٹیکسلا : یونین کونسل عثمان کٹھٹر ہماری سابقہ کارکردگی کی وجہ سے رہبر کالونی کی عوام ہم سے خوش ہے ،ملک ایاز احمد
Reviewed by SKY IRAQ
on
23:15:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
23:15:00
Rating:

No comments: