Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور ڈی سی ہری پور تسلیم خان کا خانپور: تحصیل ہیڈ کوا ٹرہسپتال پر اچا نک چھا پہ غیر حا ضر سٹا ف کے خلا ف سخت کا روا ئی کا عندیہ


خانپور (را جہ محمد طا ہر )ڈی سی ہری پور تسلیم خان کا خانپورتحصیل ہیڈ کوا ٹرہسپتال پر اچا نک چھا پہ صر ف ایک ڈا کٹر حا ضر با قی سب غیر حا ضر، وا رڈوں کی حالت غیر تسلی بخش ادویا ت نا پید صفا ئی کا فقدان مو جو د ڈاکٹر سے پو چھ گچھ ڈا کٹر مو صوف تسلی بخش جو اب نہ دے سکا غیر حا ضر سٹا ف کے خلا ف سخت کا روا ئی کا عند یہ بھی دیا گیا ڈی سی ہری پور نے پوری ہسپتال کا وزٹ کیا ہسپتا ل میں مو جو دمر یضوں نے ادویات نہ ملنے کی شکا یت کی تو میڈ سن انچارج سے پو چھ گچھ کی گئی تو معلوم ہوا DHOآفس ہری پور سے بہت کم ادویا ت ملتی ہیں اور مر یضوں کا رش ذیا دہ ہو نے کی وجہ سے دو تین ہفتوں میں میڈ سن ختم ہو جا تیں ہیں پھر جس میڈ سن کی ہم دو با رہ ڈ یما نڈ کرتے ہیں وہ ہمیں تین ماہ کے بعد دی جا تی ہیں اس کے بعد عوامی شکا یت پر غیر قا نو نی طر یقہ سے در ختوں کی کٹا ئی کر نے والے سٹاف کے خلا ف سخت کا روا ئی کر نے کے بھی احکا مات جا ری کئے گئے، ہسپتال سے ادویات کی خورد برد کے انکشاف پرDCہری پور نے تمام ریکار ڈ اپنے قبضے میں کر لیاڈی سی ہری پور کے اچا نک چھا پے پر ممبر ضلع کو نسل غلام مصطفی ممبر تحصیل کو نسل ملک حکم دادودیگر ممبران اور عما دین علا قہ نے خوشی کا اظہا ر کرتے ہو ئے ڈی سی ہری پور کو خراج تحسین پیش کیا ۔
خانپور ڈی سی ہری پور تسلیم خان کا خانپور: تحصیل ہیڈ کوا ٹرہسپتال پر اچا نک چھا پہ غیر حا ضر سٹا ف کے خلا ف سخت کا روا ئی کا عندیہ Reviewed by SKY IRAQ on 21:41:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.