Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: فاقی وزیر ِمواصلات وسابق وزیر اعلی کے۔پی۔کے اکرم خان درانی پر دہشت گرد حملے دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے, راجہ فیصل زمان


خانپور(راجہ طاہر)وفاقی وزیر ِمواصلات وسابق وزیر اعلی کے۔پی۔کے اکرم خان درانی پر دہشت گرد حملے دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے اس حملے میں شہید ہونے والے افراد کے غم میں برابرکے شریک ہیںاس قسم کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار خانپور سے ایم ۔پی۔اے راجہ فیصل زمان نے صحافیوں سے اپنی ایک گفتگو میں کیا اور مزید کہا کہ دہشت گردوں کی ان بردلانہ کاراوئیوںسے کے۔پی کے کے عوام اور اور ان کے لیڈروں کے حوصلے کبھی پست نہیںہو سکتے ان کاراوئیوں سے یہ ثابت ہو چکا کہ دہشت گرد اب مٹھی برابر رہ گئے ہیں پاکستان آرمی جو کاروائی دہشت گردوں کے خلاف کر رہی ہے وہ قابل تعریف ہے ۔
خانپور: فاقی وزیر ِمواصلات وسابق وزیر اعلی کے۔پی۔کے اکرم خان درانی پر دہشت گرد حملے دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے, راجہ فیصل زمان Reviewed by SKY IRAQ on 20:54:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.