Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور:وائس آف ٹیکسلا اور مقامی اخبارات دھیناں کے مسائل کے بارئے میں خبر نشرہونے پر ایم ۔پی۔اے راجہ فیصل زمان کا نوٹس دھیناں کے علاوہ دیگر محلہ جات کیلئے بھی لاکھوں روپوں کے فنڈ کا اعلان


خانپور (راجہ طاہر)خانپور کے نواحی علاقے دھیناں کے مسائل کے بارئے میں( وائس آف ٹیکسلا )اور دیگر اخبارات میں خبر نشر ہونے پر ایم ۔پی۔اے راجہ فیصل زمان کا نوٹس دھیناں کے علاوہ دیگر محلہ جات کیلئے بھی لاکھوں روپوں کے فنڈ کا اعلان محلہ لساں کے راستے کیلئے دس لاکھ محلہ کھولا نجف پور کے راستے کیلئے پندرہ لاکھ روپے کے گرانٹ کا اعلان گزشتہ چند روز قبل مقامی اخبارات  میں یوسی نجف پورکے علاقے دھیناں کے مسائل پر ایک سروئے رپورٹ شائع کی گئی جس پر مقامی ایم۔پی۔اے راجہ فیصل زمان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز اس علاقے کا دورہ کر کے وہاںپر پبلک ڈے کیا اور علاقہ کے عوام کے مسائل کو سنا اور موقع پر علاقہ کیلئے راستوں کے علاوہ دیگر سکیموں کا اعلان کیااس موقع پر نجف پور کے علاقہ کیلئے ٹیوب ویل کی ٹینکی کی مرمت اور نئے ٹیوب ویل کو فوری طور پر چلانے کے احکامات محکمہ پبلک ہیلتھ کو جاری کیے گائوں دھیناں کے رہائشیوںکیلئے پینے کے پانی کیلئے ایک نئی سکیم کا اعلان کیا جب کے علاقہ کو اس سے قبل پینے کے پانی کی سہولت نجف پور سے میسر تھی مگر پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا تھا جس پر ایم۔پی۔اے نے نئی سیکم کا اعلان کر دیا اس موقع پر نجف پور اور چیئرمین ولیج کونسل نجف پور فارق زمان اور دیگر ممبران اور معززین علاقہ اد یگر علاقوں کے وفودنے بھی ایم ۔پی۔اے سے ملاقات کی ۔
خانپور:وائس آف ٹیکسلا اور مقامی اخبارات دھیناں کے مسائل کے بارئے میں خبر نشرہونے پر ایم ۔پی۔اے راجہ فیصل زمان کا نوٹس دھیناں کے علاوہ دیگر محلہ جات کیلئے بھی لاکھوں روپوں کے فنڈ کا اعلان Reviewed by SKY IRAQ on 20:23:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.