Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا :جماعت اسلامی ہر مصیبت کی گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے،عبدالقدیر قریشی،پروفیسر ابراہیم


 جماعت اسلامی ہر مصیبت کی گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے،عبدالقدیر قریشی،پروفیسر ابراہیم 
ٹیکسلا(نیشنل میڈیا سروس)زلزلے ہوں یا سیلاب جہاں کوئی لیڈر نہیں پہنچتا وہاں الخدمت فاونڈیشن پہنچ کے عوام کی مدد کرتی ہے،رہبر کالونی ٹیکسلا میں احجاج کرام کے عزاز میں منعقد کی گئی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے عبدالقدیر قریشی نے کہا کہ رہبر کالونی اور اس کے گردونواح میں الخدمت فانڈیشن کی بے پناہ خدمات  کی وجہ سے ہزاروں غریب مسکین مردوخواتین مستفید ہوئے ہیں،یہ عوام کا ہم پہ بھرپور اعتماد ہے کہ اس بار ہم نے جو اجتماعی قربانی کی اس میں بیس جانور لیے جس میں ایک سو چالیس لوگوں نے حصہ لیا،اُنہوں نے مذید کہا کہ عوام کو چاہیے کہ وہ اس نیکی کے کام میں ہمارا ہاتھ بٹاہیں تا کہ ہم بہتر طریقے سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی خدمت کر سکیں۔ان کا کہنا تھاکہ جب ہم سب اپنی زمہ داریاں بخوبی سر انجام دیں گئے تو اللہ تالیٰ ہم کو کفر پہ غلبہ عطا فرمائیں گئے
ٹیکسلا :جماعت اسلامی ہر مصیبت کی گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے،عبدالقدیر قریشی،پروفیسر ابراہیم Reviewed by SKY IRAQ on 20:34:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.