Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پاکستانی لڑکے کی محبت میں 22سالہ بھارتی لڑکی پاکستان چلی آئی


گجرات (. 07 نومبر 2015ء): 22 سالہ بھارتی لڑکی امیر النسا اپنے پیار کے پیچھے پیچھے بھارت سے سرحد پار کرکے 
پاکستا ن آن پہنچی ۔ امیر النسا کی ملاقات گجرات کے اعجاز سے ڈیڑھ سال قبل فیس بک پر ہوئی جس کے بعد دونوں کو پیار ہو گیا اور دونوں ہی نے شادی کا فیصلہ کیا ۔ امیر النسا نے سرحد پار کرتے ہی اعجاز سے کورٹ میرج کر لی، دونوں نے اپنے والدین کی باہمی رضا بندی سے شادی کی ۔ امیر النسا کا کہنا ہے کہ مجھے پاکستان سے وفا اور پیار ملا، بھارت میں پاکستان سے متعلق جو بھی تاثر دیا جاتا ہے سب غلط ثابت ہو گیا ہے ، میں اعجاز سے شادی کے بعد بہت خو ش ہوں۔ دوسری جانب گجرات کے رہائشی اور امیر النسا کے شوہر اعجاز نے حکومت سے استدعا کی ہے امیر النسا کو پاکستان میں رہنے کی اجازت دی جائے۔ ذرائع کے مطابق اعجاز کا تعلق سوات سے ہے جبکہ گجرات میں موبائل شاپ میں کا م کرتا ہے
پاکستانی لڑکے کی محبت میں 22سالہ بھارتی لڑکی پاکستان چلی آئی Reviewed by SKY IRAQ on 22:47:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.