Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

چئیرمینNHAشاہد اشرف تارڈنے خانپور ٹیکسلا روڈکی تعمیر پر سیاست کرنے والے سیاسی نمائندوں کا پول کھول دیا


چئیرمین NHAشاہد اشرف تارڈنے خانپور ٹیکسلا روڈکی تعمیر پر سیاست کرنے والے سیاسی نمائندوں کا پول کھول ہریپور روڈ 640ملین روپے سے زاہد کی لاگت سے تیار کیا جائیگا 35کلو میٹر روڈ ٹیکسلا تا ہریپور 31دسمبر تک مکمل ہو جائیگا
ہزارہ موٹر وئے برہان سے حوہلیاں تک دسمبر 2016مکمل ہو جائیگا اس کی تعمیر کا کام ایشیاء ڈویلپمنٹ بنک کے تعاون سے کیا جارہا ہے حوہلیاں سے تھا کوٹ تک موٹر وئے کی تعمیر چائناکی کمپنی کرئے گی اس پر بھی بہت جلد کام کا آغاز کیا جائیگا یہ موٹر وئے چائنا کو لنک کرئیگی اس موٹر وئے کی مکمل ہونے سے ملکی معیشت میں بہتری آئیگی ہزارہ موٹر وئے برہان تا حوہلیاں ساڑھے22ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا ۔سنیٹر طلحہ محمود کی صحافیوں سمیت این۔ایچ۔اے ہیڈ کواٹر میں چےئرمین NHAسے ملاقات
خانپور(اسد زرگر سے)چےئرمین NHAشاہد اشرف تارڈنے خانپور ٹیکسلا روڈکی تعمیر پر سیاست کرنے والے سیاسی نمائندوں کا پول کھول دیا ٹیکسلا تا ہریپور روڈ 640ملین روپے سے زاہد کی لاگت سے تیار کیا جائیگا 35کلو میٹر روڈ ٹیکسلا تا ہریپور 31دسمبر تک مکمل ہو جائیگا منگ پُل کا ٹینڈر ہو چکا ہے تعمیر جلد شروغ ہو جائیگی ٹیکسلا ہریپور روڈ کی تعمیر NHAاپنے زاتی فنڈ سے کر رہی ہے اس میں کسی سیاسی نمائندئے کا کوئی فنڈ شامل نہیں چےئرمین NHAشاہد اشرف تارڈ اور سینیٹر طلحہ محمود کی صحافیوں کو NHAہیڈ کواٹر میں بریفنگ شاہد اشرف تارڈ کا کہنا تھا کہ 35کلو میٹر روڈ ٹیکسلا تا ہریپور کو دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے انہوں نے مزید کہا کہ اس دوڑ پر 640ملین روپے کی لاگت آئے گی منگ پلُ کی تعمیر کیلئے ٹینڈر بھی مکمل ہو چکے ہیں جسکی تعمیر کیلئے جلد کام آغاز ہو جائیگا اور یہ پل فروری تک مکمل ہو جائیگا ایک سوال کے جواب میں چےئرمین کا کہنا تھا کہ منگ سے ہریپور اور مارچ آباد سے ٹیکسلا میوزیم تک روڈ کی تعمیر کا کام ابھی باقی ہے جسکے لئے پیش رفت جاری ہے خانپور روڈ اعلی معیار کا روڈ ہو گا کیونکہ یہ موٹر وئے کا گیٹ وئے ہوگا جوکہ اسلام آباد تک مختصر ترین روڈ ہے انہوں نے مزید بتایا کہ اس روڈ پر جو فنڈ بھی استعمال ہو رہا ہے وہ این۔ایچ۔اے کا زاتی فنڈ ہے اس میں کسی ایم۔این۔اے کا منظور شدہ فنڈ شامل نہیں کیونکہ یہ ہزارہ اور اسلام آباد کیلئے سب سے زیادہ مختصر ہے اس لئے اس پر این۔ایچ۔اے کام کر رہی ہے اس موقع پر سنیٹر طلحہ محمود کا کہنا تھا کے خانپور روڈ کی تعمیر سے خانپور ہریپور میں خوشحالی آئے گی سنیٹر طلحہ محمود کامزید کہنا تھا کے میں خانپور روڈ کیلئے 2010سے کوشش کر رہا ہوں یہ روڈ 2014شروغ ہوا اس روڈ کی تعمیر کیلئے راجہ فیصل زمان ۔راجہ عامرزمان اور سردار مشتاق خان نے بھی کوشش کی ۔
چئیرمینNHAشاہد اشرف تارڈنے خانپور ٹیکسلا روڈکی تعمیر پر سیاست کرنے والے سیاسی نمائندوں کا پول کھول دیا Reviewed by SKY IRAQ on 04:23:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.