Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

قیامت خیز زلزلہ۔۔گوگل بھی میدان میں آ گیا


پاکستان افغانستان میں آنے والے زلزلے کے بعد گوگل نے ہنگامی سروس کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان افغانستان میں آج آںے والے خوفناک زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اب گوگل نے ہنگامی سروس کا آغاز کردیا ہے۔ گوگل کی جانب سے شروع کی گئی سروس سےکوئی بھی شخص کسی بھی گمشدہ شخص سے متعلق اطلاع دے سکے گا جبکہ کوئی گمشدہ شخص اپنے متعلق خود بھی اطلاع د ے سکے گا۔ اس سلسلے میں تمام ڈیٹا تک دنیا بھر سے رسائی حاصل کی جاسکے گی۔ گوگل کی جانب سے اس سروس کا آغاز سب سے پہلے دوہزاردس میں ہیٹی میں آنے والے زلزلے کے بعد شروع کیا گیا تھا اور اس کے بعد2015 میں مقبوضہ کشمیراورنیپال میں آنے والے زلزلوں کے دوران بھی گوگل کی اس سروس کا بھرپور استعمال کیا گیا تھا۔گوگل کی اس سروس کو استعمال کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔
قیامت خیز زلزلہ۔۔گوگل بھی میدان میں آ گیا Reviewed by SKY IRAQ on 20:59:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.