Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا عاشورہ کا جلوس امن اور باہمی رواداری کا نمونہ بن گیا


ٹیکسلا عاشورہ کا جلوس امن اور باہمی رواداری کا نمونہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا جلوس عاشورہ امام حسینؑ میں عزاروں نے ماتم حسینؑ باپا کیا،اسی ثناہ میں سنی عام دین بھی نواسہ رسول ؐ    کی یاد کو تازہ کرنے اور جلوس میں شرکت کرنے پہنچ گئے۔اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ مسلمان کو چھوڑ، سکھ ، اور ہیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے مذہبی رہنماوں نے جلوس حسینؑ   میں شرکت کر کے یہ ثابت کردیا کہ حسینؑ صرف مسلمانوں کے امام اور محسن نہیں تھے بلکہ  محسن انسانیت تھے۔بھائی چارے کی ایسی مثال بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے
 
ٹیکسلا عاشورہ کا جلوس امن اور باہمی رواداری کا نمونہ بن گیا Reviewed by SKY IRAQ on 22:28:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.