Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پشاور کے سکول طلبا کا خانپور کا ٹور ظہور احمد درانی کا کیا کہنے ہے جانئے۔



خانپور(اسدزرگر )دہشت گردی سے پاکستان میں ٹورزم کو بڑی حد تک نقصان پہنچاپاکستان کو نقصان پہچانے والے دہشت گردوں کے خلاف پاکستان آرمی کے کیے جانے والے اقدمات قابل تعریف ہیں جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں کے خلاف جو آپریشن شروغ کیا اس سے پاکستان میں امن آیا ان خیالات کا اظہار یوتھ ٹورزم کارپویشن کے۔پی۔کے کے انچارج ظہور احمد درانی نے پشاور کے مختلف سکولوں کے طلباء کو ٹیکسلا میوزیم اور خانپور ڈیم کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے اپنی ایک گفتگو میں کیا اور مزید بتایا کے پشاور آرمی پبلک سکول کے واقع کے بعد بھی پشارو کے بہادر طلباء تعلیمی سرگرمیوں میں پُر عزم ہیں اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ طلباء کو ٹیکسلا میوزیم اور خانپور ڈیم کا دورہ کرانے کا مقصد طلباء کو تاریخی ادور کے بارئے میں آگاہی کرانا ہے ظہور احمد درانی کا مزید کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں کے خلاف جو اقدامات اُٹھائے تاریخ میں یاد رکھے جاہیں گے دہشت گردی سے پاکستان میں ٹورزم کو بڑی حد تک نقصان پہنچا (کے۔پی۔کے) میں ٹورزم کی وجہ سے نہ صرف حکومت بلکہ ٹورزم کے ساتھ جڑے ہر شخص کو فاہدہ پہنچاتا تھا ان ہمیں اُمید ہے کہ مستقبل میں ٹورزم میں بہتری آئیگی۔
پشاور کے سکول طلبا کا خانپور کا ٹور ظہور احمد درانی کا کیا کہنے ہے جانئے۔ Reviewed by SKY IRAQ on 00:31:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.