ٹیکسلا نویں محرم پہ بچوں کا امام حسینؑ کے ننھے مجاہد علی اصغرؑ کو پرسہ
ٹیکسلامحرم الحرام کے سلسلے میں پہلے محرم سے ہی علم و ذوالجناح کے جلوس برآمد کئے جا رہے ہیں اور مجالس امام حسینؑ برپا کی جا رہی ہیں ۔آج 9 محرم کو بھی ٹیکسلا کے مختلف محلوں اور ملحقہ دیہاتوں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا اورجلوس نکالے گئے۔امام حسینؑ کے مصوم بیٹے ننھے علی اصغرؑ کے ساتھ اظہار یکجاتی کرنے کے لئے اور خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ٹیکسلا کے بچوں نے خصوصی جلوس نکالااور نواحہ خوانی کی۔جن کے مصائب سن کر ہر آنکھ اشک بار ہوگئی۔
ٹیکسلا نویں محرم پہ بچوں کا امام حسینؑ کے ننھے مجاہد علی اصغرؑ کو پرسہ
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:44:00
Rating:

No comments: